مشکے میں فوجی آپریشن
مشکے کے کئی علاقوں میں فورسز کا آپریشن 13 اور 14 مارچ کو کوہ اسپیت کے دامن میں تمام آبادی پر زمینی و فضائی فوج کے ذریعے ہلہ بھول کرئے تمام گھروں کو جلا دیا گیا۔ پاکستانی فورسز نے آج ،کوہ جانی، زونگ، دربند، پوھاءَ کا گھیرا کر کے گھروں میں لوٹ مار کے بعد درجنوں گھروں کو جلا دیا ہلنگی، کالار، کرکی کو مکمل گھیرے میں لے کرا ہلنگیمیں گھروں بھی جلایا گیا
شھید شفی جان بلوچ
Attack On baloch Student In Preston University Islamabad 20410308