مند میں پاکستانی آرمی کا شہید غلام محمد کے گھر پرحملہ

MUST READ

من ءُ تو همراہ نہ ایں – حفیظ روف

من ءُ تو همراہ نہ ایں – حفیظ روف

بلوچ ایں ما بلوچ ایں – خطاب به نظام استبدادی جهموری اسلامی

بلوچ ایں ما بلوچ ایں – خطاب به نظام استبدادی جهموری اسلامی

بلوچ دژمنیں سپاہ ڈیہ ءِ جنیں آدماں بندی کنگ اِنت

بلوچ دژمنیں سپاہ ڈیہ ءِ جنیں آدماں بندی کنگ اِنت

پاکستانی فوج نے بلوچستان میں حوصلہ کھو دیا،سی پیک ناکام ہے ۔ ڈاکٹر اللہ نذر x

پاکستانی فوج نے بلوچستان میں حوصلہ کھو دیا،سی پیک ناکام ہے ۔ ڈاکٹر اللہ نذر x

مـاتی زبان ءِ ميـاں استمانـی روچ

مـاتی زبان ءِ ميـاں استمانـی روچ

بلوچستان میں اسلامی ایٹمی تجربات کے اثرات نے چاغی میں 200 سے زائد اونٹوں کی جان لی

بلوچستان میں اسلامی ایٹمی تجربات کے اثرات نے چاغی میں 200 سے زائد اونٹوں کی جان لی

تلاش غربی ها برای جلوگیری از فروپاشی ایران

تلاش غربی ها برای جلوگیری از فروپاشی ایران

تکانسـریـں خامنه ای: ایران ٹُکُّــرٹُـکُّــربیـت

تکانسـریـں خامنه ای: ایران ٹُکُّــرٹُـکُّــربیـت

نیوکاہان کوئٹہ پاکستانی قابض فورسز کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری150کے قریب افراد اغوا

نیوکاہان کوئٹہ پاکستانی قابض فورسز کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری150کے قریب افراد اغوا

تربت سے ایف سی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی توسط سے اغواہ شدہ بلوچ نوجوان کی تشدّد شدہ لاش برآمد

تربت سے ایف سی اور پاکستانی خفیہ اداروں کی توسط سے اغواہ شدہ بلوچ نوجوان کی تشدّد شدہ لاش برآمد

قابض پاکستان فورسز نے پیرکوہ کے مختلف علا قوں جن میں واگو ‘ چب در ‘ لیڑ پٹی ‘ سخین اور ڈوئی وڈھ شامل ہے شدید آپر یشن کر رہا ہے

قابض پاکستان فورسز نے پیرکوہ کے مختلف علا قوں جن میں واگو ‘ چب در ‘ لیڑ پٹی ‘ سخین اور ڈوئی وڈھ شامل ہے شدید آپر یشن کر رہا ہے

بلوچ سرزمین پر قابض ریاستوں کا بلوچ دشمن خندقیں اور دیواریں کھڑی کرنے کا مشترکہ شازش

بلوچ سرزمین پر قابض ریاستوں کا بلوچ دشمن خندقیں اور دیواریں کھڑی کرنے کا مشترکہ شازش

قتل یک جوان بلوچ توسط بسیج عشایری

قتل یک جوان بلوچ توسط بسیج عشایری

بمناسبت بیست و یکم فوریه روز جهانی زبان مادری

بمناسبت بیست و یکم فوریه روز جهانی زبان مادری

بلوچستان کی آزادی سے ہمسایہ ممالک میں پاکستانی دخل اندازی کم ہوگا: حیربیار مری

بلوچستان کی آزادی سے ہمسایہ ممالک میں پاکستانی دخل اندازی کم ہوگا: حیربیار مری

مند میں پاکستانی آرمی کا شہید غلام محمد کے گھر پرحملہ

2020-03-26 12:16:31
Share on

کوئٹہ / بلوچ نیشنل موومنٹ کے شہید چیئر مین غلام محمد بلوچ کے گھر پر مند میں علی الصبح پاکستانی آرمی نے حملہ کر کے گھر میں شدید توڑ پھوڑ کی اور خواتین و بچوں کوہراساں کیا۔تفصیلات کے مطابق دو بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل فورسز نے گھر میں گھس کر شدید توڑ پھوڑ کی اور خواتین کو ہراساں کیا جبکہ باقی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں رکھا۔فورسزنے گھر میں موجود خواتین کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور شہید چیئر مین غلام محمد بلوچ کے اہلیہ اور بی این ایم کے مرکزی رہنما بانک سلمیٰ بلوچ کے حوالے پوچھ گچھ کی اور کہا کہ سلمیٰ بلوچ کہاں ہیں اور انہیں ہمارے حوالے کردو۔پاکستانی آرمی نے گھر میں موجود خواتین کو دھمکی دی کہ سلمیٰ بلوچ کو کہنا کہ وہ اپنی تیاری کرے اب اس کا کام ختم ہوچکا ہے۔فورسز نے خواتین کو دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ تم لوگوں کا گھر بلوچ آزادی پسند مزاحمت کاروں کا کیمپ ہے اور تم لوگ ناسور ہو کسی صورت بھی معافی کے لائق نہیں ہو۔فورسز کے گاڑیوں میں خواتین بھی موجود تھے جس سے یہ امر حتمی تھاکہ فورسزنے بانک سلمیٰ بلوچ کی مکمل گرفتاری کے لئے گھر پر حملہ کیا تھا لیکن خوش قسمتی سے وہ گھر میں موجود نہیں تھی ۔واضع رہے کہ بلوچستان بھر میں پاکستانی فوج کی یہ بر بریت نئی نہیں ہے اس سے قبل بھی متعدد خواتین جن میں زرینہ مری ،حنیفہ بگٹی اور دیگر ہزارو ں کی تعداد میں شامل ہیں فورسز نے انہیں گرفتار کر کے لاپتہ کردیا ہے جو تاحال ان کی اذیت خانوں میں غیر انسانی تشدد سہ رہے ہیں

 

 

Share on
Previous article

بلوچ راجی مزن جهدکار واجہ عبدالصمد امیریءِ زندتاک، دیوانے گون واجہ اسماعیل امیریءَ اوّلی بهر

NEXT article

پنجابی چین کے ساتھ ملکر اپنے مفادات کے تحت بلوچ نسل کشی میں تیزی لا رہا ہیں .حیربیار مری

LEAVE A REPLY