فری بلوچستان موومنٹ نے اپنے بیان میں کہا گزشتہ دنوں ایران نے اپنے فورس مرصاد کے زریعئے برطانوی سامراج کی جانب سے کیھنچی گئی مصنوعی لکیر گولڈ سمتھ لائن پر مقبوضہ بلوچستان کے دونوں اطراف تیل کے کاروبار سے منسلک بلوچوں پر اندھادھند فائرنگ کی جس سے ایرانی فورس کے گولیوں کی زد میں آکر 10 افراد جائے وقوعہ پر شہید ہوگئے۔