پاکستانی فوج نے بلوچستان میں حوصلہ کھو دیا،سی پیک ناکام ہے ۔ ڈاکٹر اللہ نذر x

MUST READ

پاکستان چین کی مفادات کی خاطر بلوچوں کا بے رحمی سے قتل عام کررہا ہے: حیر بیار مری

Mr. Aziz Baloch coordinator of Voice for Baloch missing persons in canada talking about mass grave in balochistan with co-op Radio

ہم غلام ہیں،مسخ شدہ لاشیں ملنے کے ساتھ بلوچ عورتوں پر تیزاب پھینکنے کا سلسلہ پاکستانی فوج ایجنسیوں کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری

Balochistan Liberation Charter is document of freedom, resistance is the effective form struggle: Bashir Zaib Baloch

Baloch geographical importance and internal complexities

مئی 2 شھید فدا احمدءِ شھادتءِ سالروچ

مئی 2 شھید فدا احمدءِ شھادتءِ سالروچ

فری بلوچستان موومنٹ کی طرف سے 28 مئی کو پاکستان کے ایٹمی دھماکوں اور چین اور پنجابی کی بلوچستان میں آبادکاری کے خلاف مغربی ممالک میں احتجاج کیا جائے گا

غیر فطری اتحادوں سے بکھرتی شیرازہ – اداریہ

بيست و هفتم مارس روزی سياه در تاريــخ بلوچستــــان

اقوام متحدہ، عالمی طاقتوں کی خاموشی بلوچ قوم کی لسانی اور ثقافتی نسل کشی کا باعث بن رہی ہے – ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

کراچی پر یس کلب کے سامنے بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ

قلات و نوشکی میں بڑے پیمانے پہ فوجی نقل و حرکت کی اطلاع

هجوم وحشيانه قشـون پارس و اشغال بلوچستان در سـال ۱۳۰۷ هجـری شمسـی

نامه محمد صابر ملک رئیسی پس از برخورد های تبعیض آمیز دوباره

سوءِ استفاده اشغالگران از فاجعه زلزله در کوردستان

سوءِ استفاده اشغالگران از فاجعه زلزله در کوردستان

پاکستانی فوج نے بلوچستان میں حوصلہ کھو دیا،سی پیک ناکام ہے ۔ ڈاکٹر اللہ نذر x

2020-03-27 15:52:48
Share on

کوئٹہ  / بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے چند نئے ٹوئیٹ میں بلوچ حریت پسندوں کی کامیاب حکمت عملی سے سی پیک کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ حریت پسندوں نے سی پیک کو مکمل طور پر ناکام کردیا ہے لیکن پاکستان اس کی کامیابی کا ڈھنڈورا پیٹ کر باقی دنیا کو دھوکہ دے رہا ہے۔بلوچ رہنما نے پاکستانی آرمی چیف کی دورہ آواران پر ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ پاکستانی فوج کے سربراہ نے آواران میں بلوچ سرمچاروں کے خاتمے اور سی پیک سڑک تعمیر کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ وہ بڑبڑا رہا ہے۔ فوج نے بلوچستان میں اپنا حوصلہ کھو دیا ہے۔انہو ں نے مزید کہا کہ حریت پسندوں نے پاکستانی فوج کو اخلاقی طور پر کچل دیا ہے تو لہٰذا اب یہ روزانہ کی بنیاد پر بلوچ خواتین اور بچوں کیخلاف تعزیری کارروائیاں کرتی ہے۔ عالمی طاقتوں کو آواز بلند کرنی چاہیے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچستان میں جاری پاکستانی فوجی بربریت کے حوالے سے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ پچھلے ہفتے پاکستانی فوج نے مشکے کے کوہ اسپیت میں گاؤں والوں کے پینے کے پانی میں زہر ملا کر اسے خراب کیا اور ایک گائے اور 50 بکریاں ساتھ لے گئی۔ اقوام متحدہ کو نوٹس لینا چاہیے۔بلوچ رہنمانے بلوچستان میں جاری پاکستانی مردم شماری کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی مردم شماری مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ پاکستان کی فوج بلوچستان کی کل آبادی کا دو سے تین فیصد تک کا بھی احاطہ نہیں کر سکا ہے۔ –

Share on
Previous article

بلوچستــــانءِ هیروشیمـــا

NEXT article

سفارت کاری ، بلوچ تحریک کی اہم ضرورت – کریمہ بلوچ

LEAVE A REPLY